Inquilab Logo

ورون، عالیہ کے ساتھ دوبارہ کام کرنا چاہتے ہیں

Updated: October 01, 2022, 12:30 PM IST | Agency | Mumbai

بالی ووڈ اداکارہ ورون دھون ایک بار پھرعالیہ بھٹ کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔ورون دھون نے عالیہ بھٹ کے ساتھ اسٹوڈنٹ آف دی ایئر، بدری ناتھ کی دلہنیا، ہمپٹی شرما کی دلہنیااور کلنک میں کام کیا۔

Varun Dhawan and Alia Bhatt. Picture :INN
ورون دھون اورعالیہ بھٹ ۔ تصویر:آئی این این

 بالی ووڈ اداکارہ ورون دھون ایک بار پھرعالیہ بھٹ کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔ورون دھون نے عالیہ بھٹ کے ساتھ اسٹوڈنٹ آف دی ایئر، بدری ناتھ کی دلہنیا، ہمپٹی شرما کی دلہنیااور کلنک میں کام کیا۔ عالیہ کے ساتھ پھر سے کام کرنے کے بارے میں پوچھے جانے پر ورن نے کہا’’عالیہ میرے دل کے بہت قریب ہیں اور ہمارے درمیان کیمسٹری بہت اچھی ہے۔ ہم ایک دوسرے کی دوسرے کی عزت کرتے ہیںاورمیں امید کرتا ہوں کہ ہم مستقبل میں ساتھ کام کریں۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK