دھرما پروڈکشن نے اس کہانی کے ساتھ اپنی پہلی بڑی ہندی فلم بنانے کے لیے جنوبی ہند کے سپر اسٹار اور پروڈیوسر پرتھوی راج سوکمارن اور میجک فریمز کے ساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور فلم سیلفی بنانے کا اعلان کیا ہے۔
دھرما پروڈکشن نے اس کہانی کے ساتھ اپنی پہلی بڑی ہندی فلم بنانے کے لیے جنوبی ہند کے سپر اسٹار اور پروڈیوسر پرتھوی راج سوکمارن اور میجک فریمز کے ساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور فلم سیلفی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ سپر ہٹ ملیالم فلم `ڈرائیونگ لائسنس کا ریمیک ہے۔ اکشے کماراور عمران ہاشمی کو پہلی بار اسکرین پر ایک ساتھ دیکھنا ناقابل یقین حد تک دلچسپ ہوگا۔ یہ دونوں منجھے ہوئے اداکاروں میں سے ایک ہیں۔