Inquilab Logo

انوپم کھیر نے ’دی یوپی فائلز‘ کی پہلی جھلک جاری کی

Updated: February 16, 2024, 10:58 AM IST | Agency | Mumbai

معروف اداکار انوپم کھیرنے فلم ’’دی یوپی فائلز‘‘کے ٹیزر اور پوسٹر کو ریلیز کیا۔ نیرج سہائے کی ہدایتکاری میں اور کلدیپ امراؤ سنگھ اوسوال کی پروڈیوس کردہ ’’دی یو پی فائلز‘‘  جلد ہی ریلیز ہوگی۔

Anupam Kher at an event organized for `DUP Files`. Photo: INN
’دی یو پی فائلز‘ کیلئے منعقدہ تقریب میں انوپم کھیر۔ تصویر : آئی این این

معروف اداکار انوپم کھیرنے فلم ’’دی یوپی فائلز‘‘کے ٹیزر اور پوسٹر کو ریلیز کیا۔ نیرج سہائے کی ہدایتکاری میں اور کلدیپ امراؤ سنگھ اوسوال کی پروڈیوس کردہ ’’دی یو پی فائلز‘‘  جلد ہی ریلیز ہوگی۔ اس موقع پر پروڈیوسر کلدیپ امراؤ سنگھ اوسوال نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ’’دی یو پی فائلز‘‘ بنانے کا سفر چیلنجنگ اور فائدہ مند دونوں رہا ہے۔ ہم کہانی سنانے کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں اور اس فلم کے ساتھ ہمارا مقصد ہے کہ ہم ایک حیرت انگیز فلم بنائیں، ایک ایسا تجربہ جوہمارے ناظرین کے دلوں میں بستا ہے۔ انوپم کھیر کی موجودگی ہمارے پروجیکٹ کو بلند کرتی ہے اور ہم اس سنیما کے سفر کو دنیا کے ساتھ شیئر کرنے کیلئے  پرجوش ہیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK