Inquilab Logo

بھاؤنا پانڈے کی کافی ود کرن میں پہلی بار آمد

Updated: September 28, 2022, 12:34 PM IST | Agency | Mumbai

نیٹ فلکس کے شو فیبولیس لائیوس آف بالی ووڈ وائفس کے دوسرے سیزن کی زبردست کامیابی کے بعد بھاؤنا پانڈے سب سے زیادہ چرچا پسندکئے جانے والے مشہور چیٹ شو’ کافی ود کرن‘ میں ڈیبیو کرنے کیلئے تیار ہیں۔

Bhavna Pandey .Picture:INN
بھاؤنا پانڈے ۔ تصویر:آئی این این

نیٹ فلکس کے شو فیبولیس لائیوس آف بالی ووڈ وائفس کے دوسرے سیزن کی زبردست کامیابی کے بعد بھاؤنا پانڈے سب سے زیادہ چرچا  پسندکئے جانے والے مشہور چیٹ شو’ کافی ود کرن‘ میں ڈیبیو کرنے کیلئے تیار ہیں۔ بھاؤنا پانڈے گوری خان اور دوست مہیپ کپور کے ساتھ ڈیبیو کر رہی ہیں۔ بھاؤنا پانڈے کی بیٹی اننیا پانڈے، گوری خان کی بیٹی سوہاخان اور مہیپ کپور کی بیٹی شانایا کپور بچپن سے ہی اچھی دوست سمجھی جاتی ہیں۔ `کافی ود کرن سے ڈیبیو کرنے پر بھاؤنا نے کہا’’میں بہت پرجوش ہوں، یہ یقینی طور پر مزہ آنے والا ہے۔ ہم تینوں  بہت اچھے دوست  ہیں اور ہمیشہ سے دوست رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK