Inquilab Logo Happiest Places to Work

آیوشمان کھرانہ کی فلم ڈریم گرل۲؍کا دوسرا گانا ناچ ریلیز کردیا گیا

Updated: August 18, 2023, 11:54 AM IST | Agency | Mumbai

بالی ووڈ اداکار آیوشمان کھرانہ کی آنےوالی فلم ڈریم گرل۲؍کا دوسرا گانا ناچ جاری کر دیا گیا ہے۔آیوشمان کھرانہ ان دنوں ڈریم گرل۲؍ میں کام کر رہے ہیں جو ان کی سپر ہٹ فلم ڈریم گرل کا سیکوئل ہے۔

Photo. INN
تصویر:آئی این این

بالی ووڈ اداکار آیوشمان کھرانہ کی آنےوالی فلم ڈریم گرل۲؍کا دوسرا گانا ناچ جاری کر دیا گیا ہے۔آیوشمان کھرانہ ان دنوں ڈریم گرل۲؍ میں کام کر رہے ہیں جو ان کی سپر ہٹ فلم ڈریم گرل کا سیکوئل ہے۔ڈریم گرل۲؍میں اننیا پانڈے بھی اہم کردارمیں ہیں ۔ حال ہی میں فلم ڈریم گرل۲؍ کا پہلا گانادل کا ٹیلی فون۲ء۰؍ریلیز ہوا تھا۔ اب فلم ڈریم گرل۲؍ کا دوسرا گانا ناچ بھی ریلیزکر دیا گیا ہے جس میں آیوشمان کھرانہ اور اننیاپانڈے زبردست ڈانس کرتےنظرآرہےہیں ۔ این عزیزنےاس گانے کو اپنی آواز دی ہے۔ جبکہ موسیقی تنشک نے دی ہے، گانے کے بول شان یادو نے لکھے ہیں ۔یہ فلم۲۵؍ اگست۲۰۲۳ءکو ریلیز ہو رہی ہے۔

 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK