برطانوی اداکار ادریس البانے خیال ظاہر کیا ہے کہ انہیں کورونا بیماری کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو سے ہوئی۔
EPAPER
Updated: March 20, 2020, 2:08 PM IST | Agency
برطانوی اداکار ادریس البانے خیال ظاہر کیا ہے کہ انہیں کورونا بیماری کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو سے ہوئی۔
برطانوی اداکار ادریس البانے خیال ظاہر کیا ہے کہ انہیں کورونا بیماری کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو سے ہوئی۔ ۴۷؍ سال کے ادریس البا نے ۲؍ روز پہلے ویڈیو شیئر کیا تھی جس میں انہوں نےاپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی تھی۔ اب ادریس البا نے بتایا کہ ۴؍ مارچ کو انہوں نے ویمبلے میں چیریٹی ایونٹ میں شرکت کی تھی جہاں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو بھی موجود تھیں۔ ادریس البا نے کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ کے ساتھ اپنی تصویر بھی اسی روز سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔ ادریس البا کی اہلیہ سبرینا اپنے شوہر ہی کے ساتھ رہ رہی تھیں اور اب ان کا کورونا ٹیسٹ بھی کرایاگیاہے۔