• Sat, 07 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

جیکلین بالی ووڈ میں آنے سے قبل صحافی تھیں 

Updated: July 16, 2022, 12:57 PM IST | Agency | Mumbai

کہ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکلین فرنانڈیس اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل صحافی تھیں۔

Jacqueline Fernandez .Picture:INN
جیکلین فرنانڈیس۔ تصویر: آئی این این

میڈیا کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکلین فرنانڈیس اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل صحافی تھیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جیکلین نے سری لنکا سے شعبہ ابلاغ عامہ کی ڈگری حاصل کی اور پھر کسی مقامی چینل میں بحیثیت رپورٹر اپنے فرائض انجام دئیے، بعد ازاں وہ  ہندوستان کی اسٹار اداکارہ بنیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اداکارہ نے فلم ’’علادین‘‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا اور دیکھتے ہی دیکھتے شہریت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔اداکاری سے قبل جیکلین نے ماڈلنگ کی، انہوں نے سری لنکا کی ملکہ حسن۲۰۰۶ء کا تاج بھی اپنے نام کیا۔ وہ اپنے کریئر کے دوران مختلف تنازعات کا بھی شکار رہیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK