Inquilab Logo

کرن جوہر نے ’کافی ود کرن‘ کی شوٹنگ شروع کی

Updated: May 11, 2022, 1:39 PM IST | Agency | Mumbai

بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر نے ’’کافی ود کرن‘‘ کے سیزن۷؍ کی شوٹنگ شروع کردی ہے۔ کرن جوہر کے چیٹ شو `کافی ود کرن کا سیزن ۷؍ فلور پر آگیا ہے۔

Photo shared by Karan Johar on Instagram.Picture:INN
کرن جوہر کی انسٹاگرام پر شیئر کردہ تصویر ۔ تصویر: آئی این این

 بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر نے ’’کافی ود کرن‘‘ کے سیزن۷؍ کی شوٹنگ شروع کردی ہے۔ کرن جوہر کے چیٹ شو `کافی ود کرن  کا سیزن ۷؍ فلور پر آگیا ہے۔ کرن جوہر نے اس شو کی شوٹنگ بھی شروع کر دی ہے۔اپنے انسٹاگرام پر کرن جوہر نے `کافی ود کرن  کے سیٹ سے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں وہ بالکل سادہ نظر آ رہے ہیں۔     کرن اپنے مشہور ’’کافی‘‘ کپ کو پکڑے ہوئے   ایک کرسی پر بیٹھے  ہوئے نظر آرہے ہیں۔    فوٹو شیئر کرتے ہوئے فلمساز کرن جوہر نے پوسٹ کا کیپشن دیا ہے’’کچھ کافی بنانے کے لئے  واپس‘‘!

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK