بھوجپوری اداکار- گلوکار کھیساری لال یادو اور کاجل راگھوانی کا گانا ’تو جھوٹی تیرا پیار جھوٹا‘ ریلیز ہو گیا ہے۔’تو جھوٹی تیرا پیار جھوٹا‘ گانا ورلڈ وائیڈ ریکارڈز بھوجپوری کے آفیشل یوٹیوب چینل سے ریلیز کیا گیا ہے۔
EPAPER
Updated: September 01, 2021, 3:11 PM IST | Agency | Mumbai
بھوجپوری اداکار- گلوکار کھیساری لال یادو اور کاجل راگھوانی کا گانا ’تو جھوٹی تیرا پیار جھوٹا‘ ریلیز ہو گیا ہے۔’تو جھوٹی تیرا پیار جھوٹا‘ گانا ورلڈ وائیڈ ریکارڈز بھوجپوری کے آفیشل یوٹیوب چینل سے ریلیز کیا گیا ہے۔
بھوجپوری اداکار- گلوکار کھیساری لال یادو اور کاجل راگھوانی کا گانا ’تو جھوٹی تیرا پیار جھوٹا‘ ریلیز ہو گیا ہے۔’تو جھوٹی تیرا پیار جھوٹا‘ گانا ورلڈ وائیڈ ریکارڈز بھوجپوری کے آفیشل یوٹیوب چینل سے ریلیز کیا گیا ہے۔ اس ویڈیونغمہ میں کھیساری لال یادو اور کاجل راگھوانی کی کیمسٹری دیکھنے لائق ہے۔ یہ گانا بھوجپوری فلم باپ جی کا ہے۔ کھیساری لال یادو اور کاجل راگھوانی پر فلمایا گیا یہ گانا خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس کا لک اور لباس بہت شاندار ہے۔اس گانے میں کاجل راگھوانی نے کھیسری لال یادو کے ساتھ زبردست رقص کیا ہے۔ اس گانے کوکھیساری لال یادو اور خوشبو تیواری کیٹی نے گایا ہے۔ یادو راج کی لکھے گیت کو اوم جھا نے موسیقی سے سجایا ہے۔