Inquilab Logo Happiest Places to Work

رونت رائے ذہنی دباؤ میں آکر شراب پینے لگے تھے

Updated: June 23, 2020, 12:17 PM IST | Mumbai

بالی ووڈ اور ٹی وی کے جانے مانے اداکار رونت رائے نے اپنے کریئر کے دوران کافی جدوجہد کی ہے۔ رونت رائے نے بتایا کہ ایک وقت تھا جب وہ ڈیپریشن میں آگئے تھے اور کافی شراب پینے لگے تھے۔

ronitroy.photo:inquilab
رونت رائے۔تصویر:انقلاب

 بالی ووڈ اور ٹی وی کے جانے مانے اداکار رونت رائے نے اپنے کریئر کے دوران کافی جدوجہد کی ہے۔ رونت رائے نے بتایا کہ ایک وقت تھا جب وہ ڈیپریشن میں آگئے تھے اور کافی شراب پینے لگے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ فلم ’جان تیرےنام‘ کے بعد مجھے کوئی کام نہیں مل رہا تھا حالانکہ باکس آفس پر فلم نے اچھی کمائی کی تھی۔
  رونت رائے نے کہا کہ ’’میں اتنا ذہنی دباؤ میں آگیا تھا کہ میرے سامنے جوآفر آتا تھا وہ میں قبول کرلیا کرتا تھا۔ کچھ فلمیں اس میں بنی ہی نہیں اور کئی ہٹ تک نہیں ہوئیں۔ میں اس وجہ سے انتہائی ذہنی دباؤ میں آگیا تھاجس کی وجہ سے میں شراب پینے لگا تھا۔ لیکن برسوں بعد میں نے اپنے آپ کوسنبھالا۔ میں ایک اسٹار بننا چاہتا تھا لیکن ایسا نہیں ہوسکا۔

ronit roy Tags

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK