EPAPER
ہندوستانی سنیما کی سب سے بڑے پیمانے پر تیار کی جانے والی فلموں میں شامل ’’رامائن: پارٹ ون‘‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن باکس آفس پر شاندار آغاز کرتے ہوئے فلمی دنیا میں زبردست ہلچل پیدا کردی ہے۔ رنبیر کپور اور یش کی مرکزی اداکاری سے سجی اس فلم کے سازندوں کے مطابق فلم نے دنیا بھر میں پہلے دن مجموعی طور پر ۱۵۵؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے۔
وجے سیتھوپتی ۵۴ویں انٹرنیشنل ایمی ایوارڈز میں ایوارڈ پیش کریں گے
دلجیت دوسانجھ لاس ویگاس میں لاطینی گریمی ایوارڈز کی تقریب میں پرفارم کریں گے
سیف علی خان نے’ جین زی‘ کے نئے اداکاروں میں سارہ اور ابراہیم کانام نہیں لیا
آج کے دور میں سیکوریٹی کی ضرورت پہلے سے زیادہ محسوس ہوتی ہے: سیف علی خان
’اسٹرینجر تھنگس‘ کی پریکوئل سیریز ’اَدر ورلڈز‘ ۲۰۲۸ء میں ریلیز ہوگی
سنیل شیٹی کےبچوں پر فلم کے سیٹ تک جانے کی بھی پابندی تھی
نئی نسل کے اداکاروں میں اعتماد کی کمی ہے: فرح خان کا دعویٰ
کمل ہاسن کی ۲۳۷؍ ویں فلم ’سندیار‘ بدلے کی کہانی پر مبنی ہوگی
ڈینیئل کریگ کے بعد جیمز بانڈ کا مشہور کردار کون ادا کرے گا؟ اس حوالے سے ہالی ووڈ کے ایک اور معروف اداکار کا نام سامنے آیا ہے۔
۲۰۲۶ءکے دوسرے نصف میں سچی کہانیوں پرمبنی کئی فلمیں، سلمان تا سنی کی فلمیں شامل
مالی بدعنوانی پر بننے والی ۵؍ فلمیں
بالی ووڈ :اسپورٹس اور کیمپس رومانس کا بڑھتا ہوا رجحان