Inquilab Logo

شاہ رخ کو فلم فیئر ایوارڈ نہ ملنے پر مداح ناراض

Updated: January 31, 2024, 11:09 AM IST | Inquilab News Network | Mumbai

۶۹؍ویں فلم فیئر ایوارڈزمیں رنبیر کپور کو بہترین اداکار اور عالیہ بھٹ کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔ شاہ رخ خان کے مداح اس سے خوش نہیں ہیں۔

Shah Rukh Khan. Photo: INN
شاہ رخ خان۔ تصویر : آئی این این

۶۹؍ویں فلم فیئر ایوارڈزمیں رنبیر کپور کو بہترین اداکار اور عالیہ بھٹ کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔ شاہ رخ خان کے مداح اس سے خوش نہیں ہیں۔ سوشل میڈیاپر رنبیر اور شاہ رخ کے مداحوں میں جھگڑا ہوگیا۔ دراصل شاہ رخ کے مداح چاہتے تھے کہ انہیں ’جوان‘ کیلئے بہترین اداکار کا ایوارڈ ملنا چاہیے تھا۔ شاہ رخ کے مداحوں کا کہنا ہے کہ اگر شاہ رخ بہترین اداکار کے ایوارڈ کے حقدار نہیں ہیں تو یقین مانیں کوئی بھی نہیں ہے۔ ویسے بھی شاہ رخ کو ان تمام ایوارڈز کی ضرورت نہیں ہے۔ فین نے لکھا’’میں ۳؍ سال پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ فلم فیئر ایوارڈ کو سنجیدگی سے نہ لیں۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK