Inquilab Logo

شاہد اور اہلیہ پر جم میں ایکسرسائز کرنے پر تنقید

Updated: March 20, 2020, 1:50 PM IST | Agency | Mumbai

شاہد کپور نے کورونا وائرس سے متعلق پابندی کو نظر انداز کردیا۔ ان کی اہلیہ کے ہمراہ جم میں ایکسرسائز کرنے کی تصاویر پر سوشل میڈیا پر خوب تنقید کی جارہی ہے۔

Shahid Kapoor and Mira Rajpoot - pic : INN
شاہد کپور اور میرا راجپوت ۔ تصویر : آئی این این

شاہد کپور نے کورونا وائرس سے متعلق پابندی کو نظر انداز کردیا۔ ان کی اہلیہ کے ہمراہ جم میں ایکسرسائز کرنے کی تصاویر پر سوشل میڈیا پر خوب تنقید کی جارہی ہے۔
 ممبئی میں جم اور مالز پر پابندی عائد ہے لیکن ممبئی کے ایک جم میں شاہد کپور اور ان کی اہلیہ نے ایکسرسائز کی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر آگئیں۔
 ذرائع کے مطابق جم کو سیل کر دیا گیا ہے جبکہ اسسٹنٹ میونسپل کمشنر کا کہنا ہے کہ غلطی جم انتظامیہ کی ہے۔
 انہوں نے کہا کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے جمز کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ساتھ ہی ان کے لائسنس بھی منسوخ کردیئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK