Inquilab Logo

شلپا شیٹی نے ممبئی میں اپنا ریسٹورنٹ شروع کیا

Updated: November 29, 2022, 12:34 PM IST | Agency | Mumbai

 بالی ووڈکےکئی ایسے ستارے ہیں جنہوں نے فلم انڈسٹری کے علاوہ بزنس میں بھی ہاتھ آزمایا ہے۔ اب شلپا شیٹی نے ممبئی میں پیزا ریسٹورنٹ شروع کیا ہے جس کاایک ویڈیو منظر عام پر آیاہے۔

Shilpa Shetty. Picture :INN
شلپا شیٹی۔ تصویر :آئی این این

 بالی ووڈکےکئی ایسے ستارے ہیں جنہوں نے فلم انڈسٹری کے علاوہ بزنس میں بھی ہاتھ آزمایا ہے۔ اب شلپا شیٹی نے ممبئی میں پیزا ریسٹورنٹ شروع کیا ہے جس کاایک ویڈیو منظر عام پر آیاہے۔ اس ویڈیو میں شلپا اپنے ریسٹورنٹ کے باہر پاپرازی کوپیزا کھلاتےہوئےنظرآ رہی ہیں۔ شلپا نے اپنے بیٹے ویان اور بیٹی سمیشا کے ساتھ ریسٹورنٹ کے افتتاح میں شرکت کی۔ شلپا کے پیزا ریسٹورنٹ کا نام ’بِزجا‘ہے۔ اس ویڈیو میں شلپا پاپرازی سے بات کر رہی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ’’یہ تصویروں کیلئے نہیں،یہ آپ کے لیے ہے۔‘‘ شلپا کے اس انداز کو بہت سے لوگوں نے پسند کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK