Inquilab Logo

بڑا انسان کون ہے؟ ’بگ بی‘ نے مختصر سی کہانی بیان کی

Updated: October 05, 2022, 11:50 AM IST | Agency | Mumbai

بسا اوقات سادہ کہانیاں بھی انسان کو بڑے بڑے سبق دے دیتی ہیں، ایسی ہی ایک کہانی بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نے اپنے گیم شو ’کون بنے گا کروڑ پتی۱۴‘ میں شیئر کی۔

Amitabh Bachchan. Picture:INN
امیتابھ بچن ۔ تصویر:آئی این این

بسا اوقات سادہ کہانیاں بھی انسان کو بڑے بڑے سبق دے دیتی ہیں، ایسی ہی ایک کہانی بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نے اپنے گیم شو ’کون بنے گا کروڑ پتی۱۴‘ میں شیئر کی۔ انہوں نے مختصر مگر دلچسپ کہانی کے ذریعے یہ سبق دینے کی کوشش کی کہ بڑا انسان کون ہے؟ انہوں نے بتایا کہ حقیقت میں بڑا انسان وہ نہیں ہے جس کا قد ، رتبہ بڑا ہو یا مال و دولت میں دیگر سے زیادہ ہو۔ حقیقتاً بڑا شخص وہ ہے جو دوسروں کو عزت دے، مان دے، اس بات کو درگزر کرتے ہوئے کہ سامنے والا امیر ہے یا غریب یا پھر کس رتبے پر فائز ہے۔ انہوں نے مختصر سی کہانی سے بتایا کہ حقیقت میں مال و دولت کی قدر نہیں ہوتی بلکہ انسان کی قدر ہوتی ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK