• Thu, 11 September, 2025
• EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

یہ ۶؍ پرائمنگ آئلز میک اَپ سیٹ کرنے میں مدد کرتے ہیں

Updated: Sep 2, 2025, 3:58 PM IST | Tamanna Khan

ہموار جلد پر میک اَپ اچھا ہوتا ہے۔ اکثر میک اَپ کرنے سے قبل ایک اچھے بیس کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہاں مختلف نیچرل پرائمنگ آئلز کے بارے میں بتایا جا رہا ہے جو جلد کو ہائیڈریٹ بھی رکھتے ہیں اور دیر تک میک اَپ قائم رکھتے ہیں۔ تصویر: آئی این این

X
Marula oil
مرولا آئل بہترین انتخاب ہوسکتا ہے۔ یہ اینٹی آکسیڈنٹس اور فیٹی ایسڈز کا بہترین ذریعہ ہیں۔ یہ تیل جلد جذب ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس پر کیا گیا میک اَپ دیر پا قائم رہتا ہے۔ ساتھ ہی آپ کی جلد قدرتی طور پر ہموار اور چمکتی ہوئی نظر آتی ہے۔

1/6

Grapeseed Oil
یہ کم کثافت والا تیل ہے اور جلد جذب ہونے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ اس تیل میں لینولینک ایسڈ اور ریزویراٹرول ہوتے ہیں۔ یہ تیل کیل مہاسے والی اور آئلی اسکن کے لئے بہترین ثابت ہوسکتا ہے۔ میک اَپ لگانے سے قبل اس کے ایک یا ۲؍ قطرے لگائیں۔

2/6

Pomegranate Seed Oil
اس تیل میں پونیسک ایسڈ ہوتا ہے جو کمیاب ہوتا ہے۔ ساتھ ہی یہ تیل اومیگا فائیو فیٹی ایسڈ کا بہترین ذریعہ ہے۔ یہ جلد پر ہونے والی کھجلی سے بچاتا ہے۔ یہ ڈرائی اسکن کیلئے موزوں ہے۔

3/6

Rice bran oil
انتہائی کم کثافت والا تیل ہے۔ اسکن میں بہت جلد جذب ہوتا ہے۔ اسے لگانے سے آپ کو ’سیمی میٹ فنیش‘ لُک حاصل ہوتا ہے۔ جلد چمکتی نظر آتی ہے۔ ساتھ ہی یہ تیل جلد پر آلودگی کی وجہ سے ہونے والے منفی اثرات کا ازالہ بھی کرتا ہے۔

4/6

Moringa Oil
مورنگا آئل اولیک ایسڈ کا بہترین ذریعہ ہے۔ یہ تیل جلد کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے۔ اس سے گریسی لُک حاصل ہوتا ہے۔ یہ تیل ڈرائی اسکن کے لئے موزوں سمجھا جاتا ہے۔ یہ تیل جلد کو نمی فراہم کرکے ایک بہترین میک اَپ لُک دیتا ہے۔

5/6

Chia Seeds oil
چیا سیڈز آئل جلد کے سرخ نشان کو کم کرتا ہے اور جلد کی سطح کو ہموار کرتا ہے۔ یہ اسکن میں جلد جذب ہوتا ہے۔ یہ میک اَپ بیس کیلئے بہترین انتخاب ہے اور سافٹ فنیش لُک دیتا ہے۔

6/6

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK