Inquilab Logo Happiest Places to Work

میک اپ کرتے وقت ماہرین کے اِن مشوروں پر عمل کریں

Updated: Aug 7, 2025, 4:40 PM IST | Tamanna Khan

میک اَپ کرنا بھی ایک فن ہے۔ میک اپ اگر صحیح ڈھنگ سے کریں تو آپ کی شکل و صورت اور بھی خوبصورت اور پُرکشش لگے گی۔ میک اپ بہتر کریں تو آپ کے چہرے کی خامیوں کو بھی پوشیدہ کرسکتے ہیں۔ بہرحال آپ کو ہر حال میں معیاری مصنوعات کا ہی استعمال کرنا ہے۔ تصویر: آئی این این

X
میک اپ کو چہرے پر برقرار رکھنے کے لئے چہرے کی جلد کا کسا ہوا ہونا ضروری ہے۔ اگر چہرے کی جلد چکنی اور کسی ہوئی ہو تو اس پر میک اپ بآسانی کیا جاسکتا ہے۔

1/5

کچھ خواتین اپنے چہرے کے رنگ کو میک اپ کے ذریعے ہلکا رنگ دینا چاہتی ہیں اس کے لئے گہرا میک اپ آسانی سے بھورا ہوجاتا ہے اور ہمارے یہاں کی خواتین کے لئے گولڈن یا سنہرا رنگ آہنگ زیادہ مناسب ہے۔

2/5

میک اپ کے لئے مناسب شیڈ کا بلشر استعمال کریں۔ بلشر وہ چیز ہے جو چہرے اور آنکھوں میں چمک پیدا کر دیتا ہے۔ اس لئے بلشر کا استعمال مہارت سے ہونا چاہئے۔

3/5

جن خواتین کی آنکھیں چھوٹی اور گول ہو انہیں اپنی آنکھوں کی خوبصورتی ظاہر کرنے کے لئے میک اپ میں مسکارا ضرور استعمال کریں۔

4/5

اسی طرح میک اپ میں ہونٹ بھی بہت اہمیت کا حامل ہے۔ چہرے کی خوبصورتی کو مزید دلفریب کرنے میں ہونٹ بہت اہم ہے۔ اکثر خواتین لپ اسٹک استعمال کرنے سے پہلے ہونٹوں کو زبان سے تر کرتی ہے جبکہ یہ طریقہ بالکل غلط ہے۔ لپ اسٹک میں پہلے ہی تیل اور موم شامل ہوتا ہے اس لئے تر ہونٹوں پر لپ استعمال کرنے سے جم نہیں پاتی۔ اس لئے لپ اسٹک استعمال کرنے سے پہلے اگر خشک ہونٹ ہوں تو زیادہ بہتر ہے۔ خواتین کو مشورہ ہے کہ وہ زردی مائل لپ اسٹک استعمال کریں۔

5/5

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK