• Tue, 10 September, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

فلمی ستارے اپنے بہن/ بھائی کے ساتھ

Updated: Apr 7, 2023, 7:00 AM IST | Misba Khan

بالی ووڈ اپنی چمک دمک کیلئےجانا جاتا ہے۔ لیکن اس انڈسٹری بہن بھائیوں کی ایسی جوڑیاں بھی ہیں جنہوں نے اپنی علاحدہ شناخت بنائی ہیں۔ کپور خاندان سے لے کر خان برادران تک، متعدد باصلاحیت بہن بھائی اس شعبے سے وابستہ ہیں۔ جانئے بالی ووڈ کے مشہور ستاروں اور ان کے بہن /بھائیوں کے بارے میں۔ تمام تصاویر: آئی این این

X شاہ رخ خان اور شہناز لالہ رخ خان: شاہ رخ خان بالی ووڈ کے بادشاہ کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ان کی بہن شہناز لال رخ خان انڈسٹری کا جانا پہچانا چہرہ ہے۔ وہ اکثر اپنے بھائی کے ساتھ تقریبات میں نظر آتی ہیں۔ 
1/10

شاہ رخ خان اور شہناز لالہ رخ خان: شاہ رخ خان بالی ووڈ کے بادشاہ کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ان کی بہن شہناز لال رخ خان انڈسٹری کا جانا پہچانا چہرہ ہے۔ وہ اکثر اپنے بھائی کے ساتھ تقریبات میں نظر آتی ہیں۔ 

X سلمان خان، ارباز خان، اور سہیل خان: خان برادران بالی ووڈ میں ٹیلنٹ کا پاور ہاؤس سمجھے جاتے ہیں۔ سلمان خان انڈسٹری کے بڑے ستاروں میں سے ایک ہیں جبکہ ارباز خان اور سہیل خان کامیاب ہدایتکار اور فلمساز ہیں۔ 
2/10

سلمان خان، ارباز خان، اور سہیل خان: خان برادران بالی ووڈ میں ٹیلنٹ کا پاور ہاؤس سمجھے جاتے ہیں۔ سلمان خان انڈسٹری کے بڑے ستاروں میں سے ایک ہیں جبکہ ارباز خان اور سہیل خان کامیاب ہدایتکار اور فلمساز ہیں۔ 

X عامر خان اور فیصل خان: عامر خان اپنی بااثراداکاری کیلئے جانے جاتے ہیں۔ ان کے بھائی فیصل خان بھی اداکار ہیں جنہوں نے ’’میلہ‘‘اور ’’چنار داستانِ عشق‘‘ جیسی فلموں میں کام کیا ہے۔
3/10

عامر خان اور فیصل خان: عامر خان اپنی بااثراداکاری کیلئے جانے جاتے ہیں۔ ان کے بھائی فیصل خان بھی اداکار ہیں جنہوں نے ’’میلہ‘‘اور ’’چنار داستانِ عشق‘‘ جیسی فلموں میں کام کیا ہے۔

X پرینکا چوپڑا اور سدھارتھ چوپڑا: پرینکا چوپڑا ایک بین الاقوامی شخصیت بن چکی ہیں ۔ انہوں نے بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ میں بھی نام کمایا ہے۔ ان کے چھوٹے بھائی سدھارتھ چوپڑا ایک کاروباری شخص ہیں۔
4/10

پرینکا چوپڑا اور سدھارتھ چوپڑا: پرینکا چوپڑا ایک بین الاقوامی شخصیت بن چکی ہیں ۔ انہوں نے بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ میں بھی نام کمایا ہے۔ ان کے چھوٹے بھائی سدھارتھ چوپڑا ایک کاروباری شخص ہیں۔

X کرینہ کپور اور کرشمہ کپور: کرینہ کپور اور کرشمہ کپور بلاشبہ بالی ووڈ کی سب سے مقبول بہنیں ہیں۔ دونوں بہنوں نے کئی کامیاب فلموں میں کام کیا ہے، اور ان کی اداکاری کو ناقدین نے سراہا ہے۔ انہوں نے اپنی پرفارمنس کیلئے کئی ایوارڈز جیتے ہیں۔
5/10

کرینہ کپور اور کرشمہ کپور: کرینہ کپور اور کرشمہ کپور بلاشبہ بالی ووڈ کی سب سے مقبول بہنیں ہیں۔ دونوں بہنوں نے کئی کامیاب فلموں میں کام کیا ہے، اور ان کی اداکاری کو ناقدین نے سراہا ہے۔ انہوں نے اپنی پرفارمنس کیلئے کئی ایوارڈز جیتے ہیں۔

X سیف علی خان اور سوہا علی خان: سیف علی خان ایک اچھے اداکار ہیں جنہوں نے کئی کامیاب فلموں میں کام کیا ہے۔ ان کی بہن سوہا علی خان بھی اداکارہ ہیں جنہوں نے ’’رنگ دے بسنتی‘‘ اور ’’تم ملے‘‘ جیسی مشہور فلموں میں کام کیا ہے۔
6/10

سیف علی خان اور سوہا علی خان: سیف علی خان ایک اچھے اداکار ہیں جنہوں نے کئی کامیاب فلموں میں کام کیا ہے۔ ان کی بہن سوہا علی خان بھی اداکارہ ہیں جنہوں نے ’’رنگ دے بسنتی‘‘ اور ’’تم ملے‘‘ جیسی مشہور فلموں میں کام کیا ہے۔

X رتیک روشن اور سنینا روشن: رتیک روشن کا شمار بالی ووڈ کے مقبول اداکاروں میں ہوتا ہے۔ان کی بہن سنینا روشن ایک معروف انٹیریئر ڈیزائنر ہیں۔ انہوں نے رتیک کی کچھ فلموں کے سیٹ پر بھی کام کیا ہے۔
7/10

رتیک روشن اور سنینا روشن: رتیک روشن کا شمار بالی ووڈ کے مقبول اداکاروں میں ہوتا ہے۔ان کی بہن سنینا روشن ایک معروف انٹیریئر ڈیزائنر ہیں۔ انہوں نے رتیک کی کچھ فلموں کے سیٹ پر بھی کام کیا ہے۔

X فرحان اختر اور زویا اختر: فرحان اختر ہر فن مولا ہیں جنہوں نے بطور ہدایتکار، اداکار، گلوکار اور پروڈیوسر نام کمایا ہے۔ ان کی بہن زویا اختر ایک کامیاب ہدایتکار ہیں جنہوں نے ’’زندگی نہ ملے گی دوبارہ‘‘ اور ’’گلی بوائے‘‘ جیسی فلموں کی ہدایتکاری کی ہے۔
8/10

فرحان اختر اور زویا اختر: فرحان اختر ہر فن مولا ہیں جنہوں نے بطور ہدایتکار، اداکار، گلوکار اور پروڈیوسر نام کمایا ہے۔ ان کی بہن زویا اختر ایک کامیاب ہدایتکار ہیں جنہوں نے ’’زندگی نہ ملے گی دوبارہ‘‘ اور ’’گلی بوائے‘‘ جیسی فلموں کی ہدایتکاری کی ہے۔

X انیل کپور،بونی کپور اور سنجے کپور: انیل کپور ایک تجربہ کار اداکار ہیں جنہوں نے کئی کامیاب فلموں میں کام کیا ہے۔ بونی کپورفلم پروڈیوسر ہیں۔ ان کے بھائی سنجے کپور اداکار ہیں جنہوں نے ’’راجہ‘‘ اور ’’آواز‘‘ جیسی مشہور فلموں میں کام کیا ہے۔
9/10

انیل کپور،بونی کپور اور سنجے کپور: انیل کپور ایک تجربہ کار اداکار ہیں جنہوں نے کئی کامیاب فلموں میں کام کیا ہے۔ بونی کپورفلم پروڈیوسر ہیں۔ ان کے بھائی سنجے کپور اداکار ہیں جنہوں نے ’’راجہ‘‘ اور ’’آواز‘‘ جیسی مشہور فلموں میں کام کیا ہے۔

X ابھیشیک بچن اور شویتا بچن نندا: ابھیشیک بچن ایک کامیاب اداکار ہیں جنہوں نے کئی بلاک بسٹر فلموں میں کام کیا ہے۔ ان کی بہن شویتا بچن نندا ایک معروف مصنفہ اور کاروباری شخصیت ہیں۔
10/10

ابھیشیک بچن اور شویتا بچن نندا: ابھیشیک بچن ایک کامیاب اداکار ہیں جنہوں نے کئی بلاک بسٹر فلموں میں کام کیا ہے۔ ان کی بہن شویتا بچن نندا ایک معروف مصنفہ اور کاروباری شخصیت ہیں۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK