• Tue, 18 November, 2025
• EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

’’افواہوں‘‘ نے کئی فلمی ستاروں کی جان لی ہے

Updated: Nov 11, 2025, 10:37 PM IST | Abdul Kareem

بالی ووڈ کے معروف اداکار دھرمیندر اس وقت اسپتال  داخل ہیں۔ تاہم جیسے ہی ان کی طبیعت بگڑنے کی خبر سامنے آئی، سوشل میڈیا پر افواہیں پھیل گئیں۔ کچھ لوگوں نے ان کی موت کی جھوٹی خبریں بھی پھیلائیں، جس سے ان کی اہلیہ اور اداکارہ ہیما مالنی نے ناراضگی کا اظہار کیا  تاہم، صرف دھرمیندر ہی اس جعلی خبروں کے کلچر کا شکار نہیں ہوئے ہیں۔ دیگر فلمی ستاروں نے بھی سرخیوں میں جگہ بنائی ہے۔تصاویر:آئی این این۔

X
جیکی چین: ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے جیکی چین  ایک بین الاقوامی اسٹار کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ حال ہی میں اداکار کی موت کی خبریں منظر عام پر آئی تھیں تاہم اداکار کے اہل خانہ نے ان خبروں کی تردید کی تھی۔ تاہم، اس سے قبل اداکار کی موت کی خبریں ۲۰۱۵ء میں منظر عام پر آئی تھیں۔

1/6

امیتابھ بچن :اس فہرست میں امیتابھ بچن کا نام بھی شامل ہے۔ امیتابھ  بچن اب بھیشوبز انڈسٹری میں سرگرم ہیں۔ اداکار کی موت کی خبروں نے اکثر ہلچل مچا دی ہے۔ کئی سال قبل اداکار کے کار حادثے کی خبریں منظر عام پر آئی تھیں، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امیتابھ بچن کا امریکہ میں انتقال ہوگیا ہے۔ یہ بات بعد میں مکمل طور پر جھوٹی ثابت ہوئی۔

2/6

رجنی کانت : جنوبی ہند کے اسٹاررجنی کانت بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔  اداکار کی موت کی خبریں ایک بار نہیں بلکہ دو بار منظر عام پر آ چکی ہیں۔ وہ ۲۰۱۱ء  اور ۲۰۱۶ء میں بیمار ہوگئے تھے، جب اسی طرح کی رپورٹس منظر عام پر آئیں۔ رجنی کانت کے اہل خانہ نے واضح طور پر ان خبروں کی تردید کی اور عوام کو ان کی خیریت سے آگاہ کروایا۔

3/6

شاہ رخ خان : اس فہرست میں صرف ماضی کے  اداکار ہی نہیں بلکہ کنگ خان، شاہ رخ خان بھی شامل ہیں۔ ۲۰۱۷ء  میں، بالی ووڈ کے بادشاہ کے بارے میں افواہیں منظر عام پر آئیں، یہ دعویٰ کیا گیا کہ وہ گلف اسٹریم جی ۵۵۰؍ حادثے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا کہ ان کے سیٹ کی چھت گر گئی ہے  تاہم بعد میں شاہ رخ نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مزاحیہ انداز میں ان خبروں کی تردید کی۔

4/6

شکتی کپور:بالی ووڈ کے ویلن شکتی کپور کے بارے میں ایسی ہی ایک خبر واٹس ایپ پر وائرل ہوئی تھی اور اداکار نے اپنا ردعمل  ظاہر کیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ اداکار کھنڈالا جاتے ہوئے ایک کار حادثے کا شکار ہو گئے تھے جس کے نتیجے میں ان کی موت ہو گئی تھی۔ اداکار نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ جیسے ہی یہ خبر عام ہوئی، انہیں کالز آنا شروع ہو گئیں۔ شکتی کپور کا کہنا تھا کہ میں فلم ’’کیا کول ہیں ہم۳‘‘کی شوٹنگ مکمل کر کے ابھی بنکاک سے گھر واپس آیا تھا، ایک دوست نے مجھے فون کیا اور میری آواز سن کر رونے لگے، ڈیوڈ دھون اور رومی جعفری بھی بہت پریشان تھے۔

5/6

کترینہ کیف : ایک موقع پر کترینہ کیف کے بارے میں بھی جھوٹی خبریں منظر عام پر آئیں۔ ان کے خاندان نے اسے فرضی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا کہ وہ اچھی اور صحتمند ہیں۔ ان ستاروں کے علاوہ مادھوری دکشت، آیوشمان کھرانہ، اجے دیوگن، نصیر الدین شاہ، لکی علی، کاجل اگروال اور شریاس تلپڑے جیسے ستارے بھی زندہ ہونے کے باوجود  موت کی  جھوٹی خبروں کا شکار ہو چکے ہیں۔

6/6

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK