Inquilab Logo

ریڈمی نے اپنا نیا ٹیبلٹ ریڈمی پیڈ لانچ کردیا

Updated: October 06, 2022, 12:39 PM IST | Agency | Mumbai

ریڈمی نے اپنا اوسط قیمت کا نیا ٹیبلٹ ہندوستان میں لانچ کردیا ہے۔ اس میں میڈیا ٹیک ہیلیو جی ۹۹ ؍ایس او سی ۶؍ جی بی  کی ریم اور ۱۲۸؍ جی بی کی اِن بلٹ اسٹوریج دی گئی ہے۔

Picture .Picture:INN
علامتی تصویر ۔ تصویر:آئی این این

ریڈمی نے اپنا اوسط قیمت کا نیا ٹیبلٹ ہندوستان میں لانچ کردیا ہے۔ اس میں میڈیا ٹیک ہیلیو جی ۹۹ ؍ایس او سی ۶؍ جی بی  کی ریم اور ۱۲۸؍ جی بی کی اِن بلٹ اسٹوریج دی گئی ہے۔ اس میں ۸؍ میگا پکسل فرنٹ اور ریئر کیمرا دیا گیا ہے۔ اس کی بیٹری ۸؍ہزار ایم اے ایچ کی ہے  اور 2Kڈسپلے ۹۰؍ گیگاہرٹز کے ریفریش ریٹ اور ۴۰۰؍ نِٹس کی پیٖک برائٹنس کے ساتھ ہے۔ یہ اینڈرائیڈ ۱۲؍بیسڈ ایم آئی یو آئی ۱۳؍ پر چلتا ہے اور اس میں ڈولبی ایٹموس کے ساتھ کواڈ اسپیکرس ہیں۔ریڈمی پیڈ کے ۳؍ جی بی +۶۴؍ جی بی ماڈل کی قیمت ۱۴؍ہزار ۹۹۹؍روپے اور ۴؍جی بی +۱۲۸؍ جی بی اسٹوریج ماڈل کی قیمت ۱۷؍ہزار ۹۹۹روپے ہے۔ 

tech news Tags

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK