کسٹرڈ بنانے کی آسان ترکیب ملا حظہ کیجئے۔
EPAPER
Updated: August 02, 2023, 10:48 AM IST | Mumbai
کسٹرڈ بنانے کی آسان ترکیب ملا حظہ کیجئے۔
درکار اجزاء:
کسٹرڈ پاؤڈر دو چمچے (ڈونگے والے)
دودھ ۲؍ کپ
چینی حسب ذائقہ
بنانے کا طریقہ:
کسٹرڈ کو تھوڑے سے دودھ میں گھول کر باقی دودھ چولہے پر رکھیں۔ ابلنے لگے تو کسٹرڈ ہلاتی رہیں۔ گاڑھا ہونے پر اتار کر کانچ کے گلاس میں انڈیل دیں۔ انہیں فریج میں رکھ دیں۔ ٹھنڈا ٹھنڈا کسٹرڈ کا لطف اٹھائیں۔