Inquilab Logo Happiest Places to Work

آج کا پکوان: بادام کی کھیر

Updated: September 05, 2023, 9:44 AM IST | Mumbai

بادام کی کھیر بنانے کی آسان ترکیب ملا حظہ کیجئے۔

Badam Ki Kheer. Photo: INN
بادام کی کھیر۔ تصویر: آئی این این

درکار اجزاء: دودھ دو لیٹر، شکر دو کپ، چاول آدھا کپ، کیوڑہ چند قطرے، بادام آدھی پیالی، دو عدد الائچی کے دانے۔
بنانے کا طریقہ: سب سے پہلے چاول بھگو کر پیس لیں۔ بادام کوٹ لیں۔ اب دودھ اُبالیں، جب اُبلنے لگے تو چاول ڈال کر پکاتی رہیں یہاں تک کہ دودھ آدھا رہ جائے۔ اب اس میں شکر شامل کریں اور ساتھ ہی الائچی کے دانے پیس کر ڈال دیں اور بادام بھی۔ جب کھیر تیار ہوجائے تو چولہا بند کرکے کیوڑہ ڈال دیں۔ مزیدار بادامی کھیر تیار ہے۔ پیالے میں نکال کر بادام سے سجائیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK