Inquilab Logo

آج کا پکوان: چکن نگٹس

Updated: April 28, 2024, 7:00 AM IST | Mumbai

آج بنایئے خاص پکوان ’’چکن نگٹس۔‘‘ اس کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔

Chicken Nuggets. Photo: INN
چکن نگٹس۔ تصویر: آئی این این

درکار اجزاء: چکن بریسٹ ۳۵۰؍ گرام،میدہ ۴؍ بڑے چمچے، انڈے ۲؍ عدد، بریڈ کرمبز، ۲؍ کپ، نمک ایک چھوٹا چمچہ، کالی مرچ، آدھا چھوٹا چمچہ۔
بنانے کا طریقہ: چکن بریسٹ کو ایک کپ بریڈ کرمبز، انڈا، نمک اور کالی مرچ کے ساتھ چاپر میں باریک پیس لیں۔ اب انہیں چھوٹے کیوبز میں کاٹ کر فریز کر دیں۔ ٹھنڈا ہونے پر میدہ، انڈا اور بریڈ کرمبز لگا کر دوبارہ فریز کر لیں۔ جب ضرورت ہو تو نکال کر فرائی کرلیں۔


چکن نگٹس بنانے کی یہ ترکیب ہمیں ہماری قاری ایس کےتحسین حبیب نے نوی ممبئی، مہاراشٹر سے بھیجی ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK