فروٹ سلاد بنانے کی آسان ترکیب ملا حظہ کیجئے۔
EPAPER
Updated: November 02, 2023, 8:00 AM IST | Mumbai
فروٹ سلاد بنانے کی آسان ترکیب ملا حظہ کیجئے۔
درکار اجزاء: کیلے چار عدد، خربوزہ ایک عدد، اسٹرابیری چھ سے آٹھ عدد، دہی ایک چوتھائی کپ، شہد ۲؍ چھوٹے چمچے اور دار چینی پاؤڈرآدھا چھوٹا چمچہ۔
بنانے کا طریقہ: ایک پیالے میں تمام پھل چھوٹے کیوبز میں کاٹ لیں۔ اب اس میں دیگر اجزاء مکس کرکے ٹھنڈا ہونے کیلئے رکھ دیں۔ ٹھنڈا ٹھنڈا نوش فرمائیں۔