• Thu, 18 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

آج کا پکوان: لائم جوس کارڈیل

Updated: September 11, 2025, 9:56 PM IST | Mumbai

لائم جوس کارڈیل بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔

Lime Juice Cordial. Photo: INN
لائم جوس کارڈیل۔ تصویر: آئی این این

درکار اجزاء: لیموں کا رس ایک لیٹر، پانی ڈیڑھ لیٹر، شکر ایک کلو سے کم، گلوکوز ڈیڑھ لیٹر، لیمن اور اورینج ایسنس۔
بنانے کا طریقہ: لیموں کا رس، شکر اور پانی مکس کرکے اسے پکائیں۔ پھر اس میں گلوکوز شامل کرلیں۔ جب شربت ایک جیسا ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں۔ اب اس میں لیمن اور اورینج ایسنس ملا دیں۔ لیجئے لائم جوس کا رڈیل تیار ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK