مینگو شیک بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
EPAPER
Updated: August 01, 2026, 9:06 AM IST | Mumbai
مینگو شیک بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
درکار اجزاء: ۲؍ پکے آم کا گودا، ۲؍ گلاس ٹھنڈا دودھ، ۲؍ سے ۳؍ بڑے چمچے چینی یا شہد، برف حسب ِ ضرورت، آدھا کپ مینگو یا ونیلا آئس کریم۔
بنانے کا طریقہ: آم کا گودا، دودھ، چینی اور برف بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔ کریمی ذائقہ چاہئے تو اس میں تھوڑی آئس کریم بھی شامل کر دیں۔ ٹھنڈا کرکے گلاس میں ڈالیں اور اوپر آم کے قتلے یا بادام پستے سے سجا کر پیش کریں۔