پی نٹ بٹر چاکلیٹ بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
EPAPER
Updated: January 15, 2026, 8:35 PM IST | Mumbai
پی نٹ بٹر چاکلیٹ بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
درکار اجزاء: پی نٹ بٹر آدھا کپ، چھنی ہوئی آئسنگ شوگر ۲؍ بڑے چمچے، کوکو پاؤڈر ڈیڑھ بڑے چمچے، پگھلی ہوئی ڈارک چاکلیٹ ۱۰۰؍ گرام، پگھلی ہوئی مِلک چاکلیٹ ۳۰؍ گرام۔
بنانے کا طریقہ: پیالے میں پی نٹ بٹر، چھنی ہوئی آئسنگ شوگر اور کوکو پاؤڈر مکس کرکے فریز کر دیں۔ اب اسے ۲۴؍ ٹکڑوں میں کاٹ کر فریزر میں جما لیں۔ اب پگھلی ہوئی ڈارک چاکلیٹ میں ڈبو کر بٹر پیپر لگی ٹرے میں رکھیں۔ آخر میں پگھلی ہوئی مِلک چاکلیٹ سے سجا کر پیش کریں۔