آج افطار میں بنایئے خاص پکوان ’’کھجور آئس کریم اسمودی۔‘‘ اس کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
EPAPER
Updated: March 28, 2024, 7:00 AM IST | Mumbai
آج افطار میں بنایئے خاص پکوان ’’کھجور آئس کریم اسمودی۔‘‘ اس کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
درکار اجزاء: آدھا کپ کھجور، ایک سے دو کپ کریم، ایک کپ دودھ، ایک کپ ونیلا آئسکریم اور ایک چوتھائی کپ شہد۔
بنانے کا طریقہ: بلینڈ ر میں تمام اشیاء ڈال کر اچھی طرح پیس لیں۔ اسے گلاس میں نکالیں اور آئس کیوبز شامل کرکے پیش کریں، چاہیں تو پستہ، بادام یا آئسکریم سے سجائیں۔ کھجور سے اسموتھی تیار کریں۔ یہ صحت بخش بھی ہوتا ہے۔