آج سحری میں بنایئے خاص پکوان ’’میٹھا آملیٹ‘‘ اس کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
EPAPER
Updated: March 13, 2026, 9:04 AM IST | Mumbai
آج سحری میں بنایئے خاص پکوان ’’میٹھا آملیٹ‘‘ اس کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
درکار اجزاء: انڈے ۲؍ عدد، دودھ ۲؍ بڑے چمچے، چینی ۴؍ بڑے چمچے، پسی سبز الائچی ۲؍ عدد۔
بنانے کا طریقہ: انڈوں کو اچھی طرح پھینٹ کردودھ،چینی اورالائچی شامل کریں اورمزید پھینٹیں کہ چینی گھل جائے، نیم گرم تیل میں آہستہ آہستہ تلیں، گولڈن ہونے پرنوش فرمائیں۔ اسی آمیزے میں بریڈ کے ٹکڑے کو بھگو کر فرائی کرلیں، مزیداد بن جائے گا۔ سحری کے دسترخوان پر پیش کیجئے۔