Inquilab Logo Happiest Places to Work

گرتے بالوں کو روکنے کے آزمودہ نسخے

Updated: May 21, 2025, 3:48 PM IST | Tamanna Khan

بالوں کو گرنے سے روکنے، انہیں نرم و ملائم، بڑھانے اور خوبصورت بنانے کے لئے بازار میں طرح طرح کے شیمپو، صابن، کریمیں اور لوشن دستیاب ہیں، جو غیرمعیاری ہوتے ہیں اور اگر معیاری ہوں تو وہ انتہائی مہنگے ہوتے ہیں۔ لہٰذا اس سلسلہ میں آپ کو مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہاں آسان اور سستے نسخے بتائے جا رہے ہیں۔ تصویر: آئی این این

X پیاز کا رس پیاز کے رس میں سلفر پایا جاتا ہے جو بالوں کی افزائش کے لئے نہایت ضروری ہے۔ دو سے چار پیازوں کا رس نکال کر ۱۵؍ منٹ سے ایک گھنٹہ کے لئے اس سے بالوں کی مالش کریں، بعدازاں بالوں کو شیمپو اور پانی سے دھو لیں۔
1/5

پیاز کا رس پیاز کے رس میں سلفر پایا جاتا ہے جو بالوں کی افزائش کے لئے نہایت ضروری ہے۔ دو سے چار پیازوں کا رس نکال کر ۱۵؍ منٹ سے ایک گھنٹہ کے لئے اس سے بالوں کی مالش کریں، بعدازاں بالوں کو شیمپو اور پانی سے دھو لیں۔

X آلو کا رس پیاز کے ساتھ آلو کے رس کو ملا کر بالوں پر لگانے سے بال جلد بڑے ہو جاتے ہیں۔ آلو کا رس نہ صرف بالوں کو بڑھاتا ہے بلکہ یہ کسی بھی وجہ سے متاثر ہونے والے بالوں کا علاج بھی ہے۔ آلو وٹامن اے، بی اور سی سے بھرپور ہوتا ہے جو انسانی جسم کی اہم ضرورت سمجھے جاتے ہیں۔ ۳؍ آلو کے رس میں ایک انڈے کی زردی اور ایک چمچہ شہد ملا کر بالوں پر لگائیں۔
2/5

آلو کا رس پیاز کے ساتھ آلو کے رس کو ملا کر بالوں پر لگانے سے بال جلد بڑے ہو جاتے ہیں۔ آلو کا رس نہ صرف بالوں کو بڑھاتا ہے بلکہ یہ کسی بھی وجہ سے متاثر ہونے والے بالوں کا علاج بھی ہے۔ آلو وٹامن اے، بی اور سی سے بھرپور ہوتا ہے جو انسانی جسم کی اہم ضرورت سمجھے جاتے ہیں۔ ۳؍ آلو کے رس میں ایک انڈے کی زردی اور ایک چمچہ شہد ملا کر بالوں پر لگائیں۔

X انڈے کی سفیدی انڈے میں وہ بنیادی پروٹین پایا جاتا ہے جو بالوں کی بہترین نشوونما کے لئے لازم قرار دیا جاتا ہے۔ ایک سے دو انڈوں کی سفیدی، ایک، ایک چمچہ زیتون کا تیل اور شہد ملا کر اس سے روزانہ بالوں کی مالش کریں۔
3/5

انڈے کی سفیدی انڈے میں وہ بنیادی پروٹین پایا جاتا ہے جو بالوں کی بہترین نشوونما کے لئے لازم قرار دیا جاتا ہے۔ ایک سے دو انڈوں کی سفیدی، ایک، ایک چمچہ زیتون کا تیل اور شہد ملا کر اس سے روزانہ بالوں کی مالش کریں۔

X سیب کا سرکہ سیب کا سرکہ اپنے اندر بالوں کیلئے بے شمار فوائد پنہاں رکھے ہوئے ہیں۔ اس میں پائی جانے والی خصوصیات کے سبب بال تیزی سے بڑھتے ہیں۔
4/5

سیب کا سرکہ سیب کا سرکہ اپنے اندر بالوں کیلئے بے شمار فوائد پنہاں رکھے ہوئے ہیں۔ اس میں پائی جانے والی خصوصیات کے سبب بال تیزی سے بڑھتے ہیں۔

X میتھی بالوں کی نشوونما کیلئے میتھی کا استعمال زمانہ قدیم سے دنیا کے مختلف حصوں میں کیا جارہا ہے۔ ۲؍ سے ۳؍ چمچے میتھی کو پانی میں مکس کرکے بالوں پر لگائیں۔
5/5

میتھی بالوں کی نشوونما کیلئے میتھی کا استعمال زمانہ قدیم سے دنیا کے مختلف حصوں میں کیا جارہا ہے۔ ۲؍ سے ۳؍ چمچے میتھی کو پانی میں مکس کرکے بالوں پر لگائیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK