چین کے ووہان شہر سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے پوری دنیا متاثر ہے۔ اسے ’’کووڈ۔۱۹‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس سے متاثر ہونے والے افراد کو تیز بخار، کھانسی اور سانس لینے میں تکلیف جیسی پریشانیاں ہوتی ہیں۔ یہ وائرس پھیپھڑوں پر حملہ کرتا ہے جس سے سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے۔ اب تک لاکھوں افراد اس وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور ان کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
کووڈ ۱۹ ٹیسٹ ۔ تصویر : آئی این این
ہندوستان
متاثرہ افراد : 2027074
اموات:41585
صحت یاب: 1378105
سب سے زیادہ متاثر ہونے والی ۵؍ ریاستیں
مہاراشٹر : 479779
تمل ناڈو : 279,144
آندھرا پردیش :196,789
کرناٹک :158,254
دہلی : 141531
عالمی سطح کا حال
متاثرین:19,260,188
اموات:717,704
صحت یاب: 12,360,424
سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ۵؍ ممالک
امریکہ
متاثرین:5,032,179
اموات:162,804
برازیل
متاثرین:2,917,562
اموات:98,644
انڈیا
متاثرین:2,027,074
اموات:41,638
روس
متاثرین:871,894
اموات:14,606
جنوبی افریقہ
متاثرین:538,184
اموات:9,604