Inquilab Logo

یوروپی یونین کی نئی ہجرت پالیسی یونان کی صورتحال کو سنبھالنے میں ناکام

Updated: February 16, 2021, 11:39 AM IST | Agency | Brussels

یورپی یونین نے اپنی ہجرت پالیسیز کی کمی اور خامی کو تسلیم کیا ہے اور ہجرت پر ایک نئی پالیسی کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن یہ یونان میں انسانی صورتحال میں بہتری لانے کی اہل نہیں ہے‘ جہاں کافی تعداد میں مہاجر ہیں۔  یہ کہنا ہے آکسفرم چیرٹی کے صلاح کار رافیل شلہو کا۔ انہوں نے پیر کے روز کہا کہ یورپی کمیشن نے ستمبر میں یورپی یونین کی ہجرت کی پالیسیز میں بہتری کے لیے ہجرت اور پناہ گزیں ہونے پر ایک نئے معاہدے کی تجویز پیش کی تھی۔

Migrants - Pic : INN
مہاجر ۔ تصویر : آئی این این

یورپی یونین نے اپنی ہجرت پالیسیز کی کمی اور خامی کو تسلیم کیا ہے اور ہجرت پر ایک نئی پالیسی کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن یہ یونان میں انسانی صورتحال میں بہتری لانے کی اہل نہیں ہے‘ جہاں کافی تعداد میں مہاجر ہیں۔ 

یہ کہنا ہے آکسفرم چیرٹی کے صلاح کار رافیل شلہو کا۔ انہوں نے پیر کے روز کہا کہ یورپی کمیشن نے ستمبر میں یورپی یونین کی ہجرت کی پالیسیز میں بہتری کے لیے ہجرت اور پناہ گزیں ہونے پر ایک نئے معاہدے کی تجویز پیش کی تھی۔ نیا ضابطہ مؤثر بارڈر طریقہ کار پر عمل درآمد اور یوروپی یونین کی تمام ریاستوں کو ہجرت کے نظام میں حصہ داری کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا،’یورپی یونین نے اپنی پرانی پالیسیز کی ناکامی کو تسلیم کیا ہے جبکہ نئے ہجرت کے معاہدے کا مقصد یورپی یونین میں ذمہ داری-شراکت داری کو متوازن کرنا ہے، یہ گذشتہ کئی ناقص پالیسیز کی نقل ہے جس کے ہدف پر پہلے سے ہی سوال اٹھ رہے ہیں‘۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK