Inquilab Logo Happiest Places to Work

۷؍ اکتوبر ۲۰۲۳ء کے بعد سے اسرائیل نے ہر دن ’’بچوں سے بھرے ایک کلاس روم‘‘ کا قتل کیا ہے: یو این

Updated: July 17, 2025, 4:24 PM IST | Gaza Strip

اسرائیل نے ۷ ؍ اکتوبر ۲۰۲۳ء سے اب تک ۱۸؍ ہزار سے زائد فلسطینی بچوں کوموت کے گھاٹ اتارا ہے جو روزانہ کی بنیاد پر ایک کلاس روم میں بیٹھے ہوئے بچوں کی تعداد کے مترادف ہے۔

Photo: X
تصویر: ایکس

اسرائیل نے اکتوبر ۲۰۲۳ء سے لے کر اب تک ۱۸؍ ہزار فلسطینی بچوں کو قتل کیا ہے جو ایک کلاس روم میں بیٹھے ہوئے بچوں کی تعداد کے مترادف ہے۔‘‘ اسرائیل نے فلسطینی بچوں کو سونے، اسکولوں میں شیلٹر لینے کے دوران، نقل مکانی کرتے ہوئے اور خوراک اور پانی حاصل کرنے کے دوران قتل کیا ہے۔‘‘  ۷؍ اکتوبر ۲۰۲۳ء سے لے کر اب تک اسرائیلی حملےمیں ہلاک ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد ۱۸؍ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جو اوسطاً بچوں سے بھرے ایک کلاس روم کے برابر ہے۔‘‘ اب تک اسرائیلی حملوں میں ۵۶؍ہزار سے زائد فلسطینی بچے ہلاک جبکہ ایک لاکھ سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK