Inquilab Logo Happiest Places to Work

ہندوستان امریکہ کے مابین جولائی تک ’صفر ٹیریف معاہدہ‘ طے پانے کاامکان

Updated: May 23, 2025, 1:44 PM IST | Agency | New Delhi

وزیر صنعت و تجارت پیو ش گوئل اور متعلقہ وزارتوں کے افسران پر مبنی ٹیم نے دوطرفہ کاروباری معاہدے کو حتمی شکل کیلئے امریکہ کا دورہ کیا ہے۔

Central Goyal and US Secretary Harvard Lutnik. Photo: INN
مرکزی گوئل اور امریکی سیکریٹری ہارورڈ لیوٹنک۔ تصویر: آئی این این

 ہندوستان اور امریکہ ’صفر ٹیریف ڈِیل ‘طے کرنے کیلئے کوشاں  ہیں۔ دونوں  ہی، لک ، عاہدے پر کام کررہے ہیں۔ ذرائع کے، طابق یہ بات چیت ٹیریف سے، تعلقہ، عاملات کو حل کرنے کیلئے ہورہی ہے اور، مکن ہے کہ جولائی تک ’صفر ٹیریف، عاہدہ‘ طے پاجائے۔ بزنس ٹوڈے نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ہندوستان ۹؍جولائی سے امریکہ کی جانب سے نافذ کئے جانے والے ’ریسی پروکل ٹیریف‘ کے اطلاق سے پہلے امریکہ سے، عاہدہ کرلے گا۔ 
 ذرائع کا کہنا ہے کہ صفر ٹیریف پالیسی، یں ایکسپورٹ اشیاء کو شامل کرنے کی امید ہے۔ ساتھ ہی امریکہ ہندوستان، یں اپنے بازاروں کی توسیع کا، تمنی ہے۔ حالانکہ ہندوستان کیلئے ڈیری اور ایگریکلچر کو ٹیریف بات چیت سے باہر رکھے جانے کی امید ہے۔ رپورٹ میں کہاگیا ہےکہ یہ دیکھتے ہوئے کہ ہر، لک اپنے، فاد کا تحفظ کرنا چاہے گا، لیکن برطانیہ کے ساتھ آزاد کاروبار، عاہدے کی طرح ہندوستان کپڑا، چمڑا اور جویلری جیسے ایکسپورٹ سیکٹر کیلئے کم ٹیریف کا، تمنی ہے۔ امریکہ اپنی، صنوعات جیسے آٹوموبائل، الیکٹرک گاڑیاں اور شراب کے ساتھ ساتھ زرعی پرڈوکٹس پر کم ڈیوٹی لگانے، یں دلچسپی دکھا سکتا ہے۔ ہندوستان کے ذریعہ تیل اور ڈیفنس آلات کی زائد خریداری امریکی ترجیحی فہرست، یں اہم چیز ہے۔ 
 ٹیکنالوجی، ای کامرس اور ڈیٹا اسٹور سے، تعلقہ، عاملات سمیت نان ٹیریف رکاوٹوں پر آئندہ گفتگو جولائی کے بعد کی جاسکتی ہے۔ غورطلب ہے کہ وزیر صنعت و تجارت پیو ش گوئل اور، تعلقہ وزارتوں  کے افسران پر، بنی، ذاکراتی ٹیم اس وقت دوطرفہ کاروباری، عاہدے کو حتمی شکل کیلئے اس وقت امریکہ دورے پر ہے۔ اس درمیان گوئل نے سوشل، یڈیا پر ایک پوسٹ بھی کی ہے، جس، یں انہوں  نےکہا کہ’’ ہندوستان امریکہ دو طرفہ کاروباری، عاہدہ کے پہلے، رحلے، یں تیزی لانے کی سمت، یں  سیکریٹری ہارورڈ لیوٹنک کے ساتھ اچھی گفتگو ہوئی۔ ‘‘ گوئل ۱۷؍ مئی سے ۲۰؍ مئی تک امریکہ کے چار روزہ دورہ سے لوٹ چکے ہیں ، جبکہ، ذاکرات کار ٹیم ۲۳؍ مئی کو ہندوستان واپس آئے گی۔ ، علوم ہوکہ اپنی ’ریسی پروکل ٹیریف اسکیم‘کے ذریعہ امریکہ نے ہندوستان پر ۲۶؍ فیصد ٹیریف لگایا تھا، لیکن پھر اسے ۹۰؍دنوں  کیلئے روکنے کا اعلان کیا۔ یہ، دت ۸؍جولائی ۲۰۲۵ء کو ختم ہورہی ہے۔ ہندوستان اونچے ٹیریف سے بچنے اور ایک اہم ایکسپورٹ بازار کو بچانے کیلئے اس سے پہلے امریکہ کے ساتھ بی ٹی اے کی پہلی قسط کو حتمی روپ دینے کیلئے پرعزم ہے۔ امریکہ ہندوستان کا سب سے بڑا شراکت دار ہے، جس کا پچھلے، الیاتی سال، یں دوطرفہ کاروبار ۸۴ء۱۳۱؍ بلین ڈالر تھا۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK