Inquilab Logo

شیعہ عالم مولانا کلبےصادق کا لکھئنو اسپتال میں انتقال

Updated: November 25, 2020, 2:12 PM IST | Agency | New Delhi

مولانا صادق نے منگل کی رات لکھنئو کے اسپتال میں آخر ی سانس لی ۔ڈاکٹر نےبتایا کہ ۸۴ سالہ مولونا کینسر میں مبتلا تھے۔

Maulana Kalbe Sadiq. Picture :INN
مولانا کلبےصادق ۔ تصویر:آئی این این

مولانا صادق نے منگل کی رات لکھنئو کے اسپتال میں آخر ی سانس لی ۔ڈاکٹر نےبتایا کہ ۸۴ سالہ مولونا کینسر میں مبتلا تھے۔راجناتھ سنگھ نےتعریف کرتے ہوئے کہا کہ صادق نے ہمیشہ معاشرے میں اخوت کو سیدھا کرنےپر زور دایا۔راجناتھ سنگھ نے ٹویٹ کیا   `"ہندوستان کے ممتاز شیعہ مذہبی رہنما کلبے صادق کے انتقال کا انتہائی افسوسناک ہے۔ وہ آل انڈیامسلم پرسنل بورڈکے نائب صدر تھےاورمعاشرےمیں اخوت کو مضبوط بنانے پر ہمیشہ تاکید کی۔ وہ ایک نیک اور عظیم شخصیت تھے۔میں ان کے اہل خانہ اور پیاروں سےاظہار تعز یت کرتا ہوں۔"سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نےبھی مولانا صادق کی وفات پرغم کا اظہار کرتے ہوئےکہاانہیں شیعہ برداری کی قائدانہ روشنی کہتے ہیں۔ٹویٹ کیا  یہ سن کر انتہائی افسوس ہوا کہ جناب  مولانا کلبے صادق ایس بی کاانتقال ہوگیا۔وہ شیعہ برداری کےلئےایک نامیاں روشنی تھےاور مسلم پرسنل بورڈکے نائب صدــربھی میں ان کے اہل خانہ اور خیرخواہ کے ساتھ  مخلصانہ تعز یت کرتا ہوں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK