Inquilab Logo

فلسطینیوں کو بحیرۂ روم میں جزیرہ بناکر دینے کی اسرائیلی وزیرخارجہ کی پیشکش

Updated: January 24, 2024, 1:25 PM IST | Agency | Brussels

یورپی یونین کے اجلاس میںاسرائیل کی اس شرانگیز پیشکش پرشدید برہمی کا اظہار،فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہاکہ اسرائیل خود جاکر جزیرہ میں بس جائے۔

EU foreign affairs chief Joseph Borrell and Palestinian foreign minister Riyad al-Maliki. Photo: INN
یورپی یونین کے خارجہ امور کےچیف جوزف بوریل اورفلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی۔ تصویر : آئی این این

امریکہ کی ریاست الینو ئس میں ۲؍ دن کے دوران فائرنگ کے چار الگ الگ واقعات میں ۱۱؍ افراد ہلاک ہوگئے اور تازہ واقعہ نے کئی گھنٹوں تک شہریوں کی جان کو خطرے میں ڈالے رکھا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست الینوائے میں شگاگو کے قریب دو الگ الگ گھروں سے ۷؍ افراد کی لاشیں ملیں جن میں گولیاں پیوست تھیں۔ پہلے گھر سے ۵؍جبکہ دوسرے گھر سے ۲؍ لاشیں برآمد ہوئیں۔ اس ہولناک واردات کا علم ہوتے ہی جیولیٹ پولیس نے ایک ۲۳؍ سالہ تارکین وطن رومیو نانس کی تصویر جاری کی جو لال کار میں فرار ہوا اور مسلح تھا۔ ریڈ الرٹ میں کہا گیا کہ علاقے کے مکین گھروں میں رہیں اور اس کار پر نظر رکھیں۔ کئی گھنٹوں تک مسلح ملزم کا کوئی سراغ نہ لگ سکا اور اس دوران علاقہ مکین گھروں میں محصور ہونے پر مجبور رہے تاہم ۱۸؍گھنٹے کی مسافت پر ایک گیس اسٹیشن پر رومیو نانس شدید زخمی حالت میں مل گیا۔ 
نائیجرین نژاد رومیو نانس کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوران علاج چل بسا۔ رومیو کا جرائم ریکارڈ بھی مل گیا اور وہ ۲۰۲۳ءکے شوٹنگ کیس میں ضمانت پر تھا۔ پولیس ملزم رومیو نانس اور مقتولین کے درمیان کوئی تعلق ہونے سے متعلق تفتیش کر رہی ہے۔ مقتولین کی شناخت اہل خانہ کی اجازت سے ظاہر کی جائے گی۔ ریاست الینوائے میں ہی ایک اور شخص کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال کیا گیا ہے جس کی ٹانگ میں گولی لگی تھی اور وہ بھی دوران علاج چل بسا تاہم اس کے قاتل کا کوئی سراغ نہ لگ سکا۔ 

 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK