EPAPER
ہنڈائی اور ٹویوٹا کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ ماروتی سوزوکی اور ٹاٹا موٹرز نے ستمبر۲۰۲۵ء میں کار مارکیٹ پر اپنی گرفت مضبوط کی جبکہ ہنڈائی، ٹویوٹا اور ہونڈا کو مارکیٹ میں کمی کا سامنا کرنا پڑا۔
October 12, 2025, 7:52 PM IST
جموں کشمیر کے ٹرانسپورٹ انفرااسٹرکچر کی ترقی میں اہم سنگ میل، کاروں سے بھری پہلی مال گاڑی اننت ناگ ریلوے اسٹیشن پہنچی۔
October 04, 2025, 10:57 AM IST
آٹوموبائل، آٹو کمپونینٹس، صنعتی مشینری اور بعض بنیادی دھاتوں کی برآمدات میں تیزی کی بدولت اگست میں ہندوستان کی انجینئرنگ سامان کی برآمدات میں سال بہ سال بنیاد پر۹۱ء۴؍ فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
September 24, 2025, 7:54 PM IST
پی ایم مودی کا عوام کے نام کھلا خط۔ عوام کے نام ایک کھلے خط میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ جی ایس ٹی اصلاحات سے بچت میں اضافہ ہوگا اور سماج کے ہر طبقے کو براہ راست فائدہ پہنچے گا۔ پی ایم مودی نے کہا کہ `ترقی یافتہ ہندوستان کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے خود انحصاری کی راہ پر گامزن ہونے کی ضرورت ہے۔
September 22, 2025, 8:31 PM IST