EPAPER
آدتیہ برلا گروپ کے چیئرمین کمار منگلم برلا نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم نے آزادی سے قبل کے دور سے لے کر قدرتی آفات اور قومی بحرانوں تک ہر مرحلے پر ملک اور سماج کا ساتھ دیا ہے۔ آر ایس ایس کے کارکن تربیتی کیمپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم کی تعمیر اور ملک کی ترقی میں تنظیم کا کردار نہایت اہم ہے۔
June 06, 2026, 6:00 PM IST
آئی پی ایل ۲۰۲۶ء کے سنسنی خیز مقابلے میں رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرس حیدرآباد چناسوامی اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گے، جہاں شائقین کو ایک دلچسپ اور ہائی اسکورنگ میچ کی توقع ہے۔ دونوں ٹیمیں مضبوط بیٹنگ لائن اور بدلتی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتریں گی جبکہ ہوم گراؤنڈ کا فائدہ آر سی بی کو معمولی برتری دے سکتا ہے۔
March 27, 2026, 6:35 PM IST
بی جے پی کے مقابلے، کانگریس کو اسی مدت کے دوران ۵۲۲ کروڑ روپے ملے، جو زعفرانی پارٹی کو ملے کل چندے کے دسویں حصے سے بھی کم ہے۔
December 22, 2025, 6:38 PM IST
یہ تجارتی گروپ ،پنجاب میں ایک ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے پینٹ کی یونٹ جبکہ راج پورہ میں۵۰۰؍ کروڑ روپے کی لاگت سے سیمنٹ کی یونٹ قائم کرے گا
July 25, 2021, 10:02 AM IST
