Inquilab Logo Happiest Places to Work

Ajay Devgan

اجے دیوگن ۷؍ فرنچائز کا حصہ، ’سن آف سردار ۲‘ فلاپ ہونے والی پہلی فرنچائز بن گئی

’’سن آف سردار‘‘ باکس آفس پر ناکام ہونے والی اجے دیوگن کی پہلی فرنچائز بن گئی ہے۔ یاد رہے کہ ’’سن آف سردار ۲‘‘ نے باکس آفس پر صرف ۷؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے۔

August 08, 2025, 9:00 PM IST

اجے دیوگن کی ’’سن آف سردار ۲‘‘ کی ریلیز ملتوی، نئی تاریخ یکم اگست ۲۰۲۵ء

اجے دیوگن کی فلم ’’سن آف سردار۲‘‘ کی ریلیز کی تاریخ ملتوی کر دی گئی ہے۔ قبل ازیں یہ فلم ۲۵؍جولائی ۲۰۲۵ء کو ریلیز ہونے والی تھی جبکہ اب یکم اگست ۲۰۲۵ء کو مرنال ٹھاکر کی سالگرہ کے موقع پر ریلیز ہوگی۔ اس فلم میں اجے دیوگن اور مرنال ٹھاکر نے کلیدی کردار نبھائے ہیں۔

July 19, 2025, 9:00 PM IST

اجے دیوگن کی فلم ’’سن آف سردار ۲‘‘ کا ٹریلر ریلیز

اجے دیوگن کی فلم ’’سن آف سردار ۲‘‘کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ فلم ۲۵؍ جولائی ۲۰۲۵ء کوسنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

July 11, 2025, 6:19 PM IST

اجے دیوگن کی ’’سن آف سردار ۲‘‘ کے ٹیزر میں مکل دیو بھی نظر آئے، مداح جذباتی

اجے دیوگن کی فلم ’’سن آف سردار ۲‘‘ کاٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے جس میں مکل دیو بھی نظر آئے۔یہ مکل دیو کی آخری فلم ہوگی۔ سلمان خان اور اجے دیوگن نے مکل دیو کو یاد کرتے ہوئے خراج پیش کیا۔

June 26, 2025, 6:05 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK