• Wed, 17 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Akhilesh Yadav

’’۱۸؍ ہزار حلف نامے، پھر بھی ’جگاڑ آیوگ‘ خاموش‘‘

الیکشن کمیشن پر اکھلیش کا طنز، کہا:اگر سوا کروڑ ڈپلیکیٹ ووٹرس پکڑے جاسکتے ہیں تو پھر اُن کے حلف ناموں کا جواب کیوں نہیں دیا جاسکتا؟

September 02, 2025, 8:13 AM IST

’’ بی جے پی اودھ اور مگدھ کے لائق نہیں‘‘

سماج وادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو کا ووٹر ادھیکار یاترا سے خطاب ، بی جے پی پر اتر پردیش اور بہار دونوں کو برباد کرنے کا الزام، آرہ میں راہل اور تیجسوی کے ساتھ زبردست استقبال ، کل اس یاترا کا اختتام ہو گا،اپوزیشن لیڈروں کی شرکت نے اسےغیر معمولی کامیابی بخشی

August 31, 2025, 2:38 AM IST

’’بی جے پی نے اترپردیش کو یا تودرد دیا ہے یا قرض‘‘

سماجوادی پارٹی کے سربراہ نے بڑھتے قرض پر یوگی حکومت کو گھیرا،کہا کہ سرکاری اعدادوشمار ہیں کہ فی کس ۳۷۵۰۰؍روپے کا قرض ہے۔

August 23, 2025, 12:20 PM IST

اکھلیش بیریکیڈ پر چڑھ گئے، چچا نے کہا’’رُکنا نہیں ٹکرانا ہے‘‘

بھتیجے کی جرأت پرشیوپال یادو نےتعریف کی، کہا: ’’سماجوادی پیچھے نہیں ہٹتے، بیریکیڈتوڑتے اور للکارتے ہیں‘‘

August 12, 2025, 7:58 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK