• Mon, 28 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Amartya Sen

لندن: قحطِ بنگال کیلئے چرچل کو ذمہ دار ٹھہرانے والا فن پارہ گیلری سے ہٹا دیا گیا

آرٹسٹ ہیلن کیموک کے ذریعے تیار کردہ ۴۰ منٹ کی ویڈیو بعنوان ”پرسسٹنس“ (Persistence) میں انہوں نے ۱۷ ویں صدی کے انگریز فوجی اولیور کروم ویل کی آئرلینڈ میں فوجی مہمات کا تذکرہ کرتے ہوئے تبصرہ کیا ہے کہ اس نے ”بڑے پیمانے پر لوگوں کو بھوکا مارا، بالکل اسی طرح جیسے ونسٹن چرچل کی جانب سے ہندوستانی آبادی کو جان بوجھ کر بھوکا رکھا گیا تھا۔“

June 24, 2026, 6:22 PM IST

نوبیل انعام یافتہ پروفیسر امرتیہ سین کو بھی شہریت کا ثبوت دینا ہوگا

الیکشن کمیشن نے ’ایس آئی آر‘ کے تحت نوٹس جاری کیا، ۱۶؍ جنوری کو سماعت کیلئے پیش ہونے کی ہدایت، شدید تنقیدیں۔

January 08, 2026, 9:47 AM IST

امرتیہ سین کی رہائش گاہ سے متعلق نوٹس کیخلاف احتجاج کا سلسلہ دراز

نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات امرتیہ سین کی رہائش گاہ کے خلاف وشو بھارتی یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹس سے ناراض مغربی بنگال کے فنکاروں اور مقامی افراد کے احتجاج کا سلسلہ دراز ہوتا جارہا ہے۔

May 10, 2023, 9:09 AM IST

امرتیہ سین کا وِشوبھارتی انتظامیہ کو اِنتباہ

نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات نے کہا کہ انہیں سیاسی بنیاد پر بلا وجہ تنازع میں گھسیٹنے کی کوشش کی جارہی ہے، حالانکہ وہ زمین میرے والد نے باہری شخص سےخریدی ہے

January 21, 2021, 12:12 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK