EPAPER
رپورٹ میں یہ بھی نوٹ کیا گیا کہ بی بی سی کی کوریج میں اکثر تاریخی سیاق و سباق کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ نشریاتی ادارے کی بیشتر رپورٹس میں فلسطین-اسرائیل تنازع کو ۷ اکتوبر سے شروع ہوتا بتایا گیا ہے جبکہ صرف ۵ء۰ فیصد مضامین میں اسرائیل کے قبضے، فلسطینی علاقوں کی ناکہ بندی یا جنگ سے پہلے کی کارروائیوں کا ذکر کیا گیا۔ ان میں اسرائیل کے متنازع فوجی نظریات اور نسل کشی کی بیان بازی کا ذکر بھی بڑی حد تک غائب تھا۔
June 17, 2025, 7:36 PM IST
پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کی زندگی اور قتل پر مبنی بی بی سی ورلڈ سروس کی آنے والی دستاویزی فلم پر تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ سدھو نے ڈی جی پی مہاراشٹرا اور ممبئی کے جوہو پولیس اسٹیشن کو خط لکھ کر اس دستاویزی فلم پر سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔
June 08, 2025, 1:21 PM IST
مصری فٹبالر محمد صلاح نے اس سے قبل غزہ کے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا تھا اور بی بی سی براڈکاسٹر گیری لینیکر، جو حال ہی میں پوڈکاسٹس اور سوشل میڈیا پر سیاسی مسائل پر کھل کر بات کر رہے ہیں، نے بھی اس معاملے پر تبصرہ کیا تھا۔
June 05, 2025, 6:38 PM IST
بی بی سی کے `کوئسچن ٹائم کے ایک ناظر نے لیبر ایم پی کے ساتھ اسرائیل سے تعلقات پرمباحثے کے دوران لیبر حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ’’اب بھی اسرائیل کے ساتھ دوستی‘‘ کر رہی ہے، جس پر تالیاں بجا کر اسے سراہا گیا۔
May 31, 2025, 5:52 PM IST