EPAPER
برہن ممبئی الیکٹرک سپلائی اینڈ ٹرانسپورٹ (بیسٹ) نے یکم جون سے ممبئی اور مضافات میں بغیر اے سی کی کئی بسوں کو اے سی بسوں میں تبدیل کرنے اور تقریباً ۳۰؍ بسوں کے راستوں میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
May 31, 2025, 6:26 PM IST
نان اے سی اور اے سی بسوں کا کم ا ز کم کرایہ دگنا کئے جانے سے بائیکلہ ، ناگپاڑہ ، باندرہ ، مانخورد اور ملاڈ مالونی کےمسافر شیئرنگ رکشا اور ٹیکسی کو ترجیح دے رہے ہیں
May 23, 2025, 7:10 AM IST
کرایہ بڑھانے میں دوری کے لحاظ سے ترتیب قائم نہ رکھنے کی مسافروں کی شکایت۔ پونے ۲؍لاکھ مسافر کم ہوئے۔ آمدنی میں ایک کروڑ ۱۸؍ لاکھ روپے کا اضافہ۔
May 11, 2025, 11:11 AM IST
کئی روٹ پر مسافروں اور کنڈکٹر میں گرما گرم بحث، مسافروں کے سوالا ت کا کنڈکٹر کےپاس کوئی جواب نہیں۔ تکرار سے بچنے کیلئے بس میں نئے کرایہ کا پرنٹ آؤٹ لگایا
May 10, 2025, 6:30 AM IST