EPAPER
بھوپال میں ’دہی ہنڈی‘ کے ایک پروگرام میں ہندوتواوادی مجمع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’کروند چوک سے میزائل داغ کر اسے قاضی کیمپ میں گرادو۔‘‘
September 08, 2026, 11:30 AM IST
آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے لندن میں ہندو راشٹر اور ہندوتوا کے تصور کی وضاحت کرتے ہوئے تنوع میں اتحاد کو بنیادی اصول قرار دیا۔ دوسری جانب ان کے برطانیہ دورے کے خلاف لندن میں مظاہرین نے آر ایس ایس کی نظریاتی سیاست اور برطانوی حکومت کی خاموشی پر احتجاج کیا۔
September 07, 2026, 4:54 PM IST
ممبئی کانگریس کی صدراور رکن پارلیمنٹ ورشا گائیکواڑ نے سنیچر کو الزام عائد کیا ہے کہ مودی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ملک کی سرکاری املاک مخصوص صنعت کاروں کے حوالے کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
September 06, 2026, 5:52 PM IST
ملیریا جیسی بیماری سے بچوں کی ہونےوالے اموات کو حکومت کی مکمل ناکامی قراردیا، وزیراعلیٰ کو متنبہ کیا کہ ’’بچوں کی زندگی کے ساتھ سمجھوتہ نہیں ہوسکتا‘‘
September 06, 2026, 11:21 AM IST
