Inquilab Logo

BJp

کرناٹک جنسی ہراسانی معاملہ: بنگلور کورٹ نےایچ ڈی ریونا کو ضمانت دے دی

بنگلور کورٹ نے آج کرناٹک کے سابق وزیر ایچ ڈی ریونا کو جنسی ہراسانی کے معاملے میں ضمانت دے دی ہے۔ سماعت کے دوران عدالت کے جج پریٹھ جے نے ایس آئی ٹی کا اعتراض سنے بغیر ایچ ڈی ریونا کی ضمانت کا فیصلہ سنا یا۔ خیال رہے کہ ایچ ڈی ریونا کو ۴؍ مئی کو حراست میں لیا گیا تھا۔

May 20, 2024, 4:30 PM IST

فرخ آباد: بی جے پی لیڈر کا بیٹا گرفتار، ۸؍ مرتبہ ووٹ دینے کا ویڈیو وائرل

اترپردیش کے چیف الیکشن آفیسر نودیپ رینوا نے کہا کہ پولیس نے فرخ آباد سے بی جے پی لیڈرانیل سنگھ کے بیٹے رجن سنگھ کو گرفتار کیا ہے جس کا بی جے پی کو ۸؍ مرتبہ ووٹ دینے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔ اپوزیشن پارٹیوں نے الیکشن کمیشن کو ہدفِ تنقید بنایا۔ چیف الیکشن آفیسر نے پولنگ پارٹی کے تمام ارکان کو معطل کرنے اور ان کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

May 20, 2024, 3:04 PM IST

بی جے ڈی کے سابق وزیر حامیوں کے ساتھ بی جے پی میں شامل

پارٹی سے ناراض۳؍ بار کے رکن اسمبلی سمیر رنجن داس نے بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔

May 20, 2024, 11:17 AM IST

’’آئین تبدیل کرنے کا بی جے پی کا خفیہ ایجنڈہ ہے‘‘

کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ نے کہا کہ آر ایس ایس آئین کو مکمل طور پر تسلیم نہیں کرتا، بی جے پی پر کئی الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے ۵۰؍ سالہ سیاسی کریئر میں مودی جیسا جھوٹ بولنے والا لیڈر نہیں دیکھا۔

May 19, 2024, 10:30 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK