EPAPER
اسے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بڑے پیمانے پراحتجاج کی دھمکی دی اوربیسٹ انتظامیہ سے ڈپو میں بسوں کی بحالی کا مطالبہ کیا۔ ڈپو میں ۳؍ہزار۳۳۷؍ بسیں ہوتی تھیں جوکم ہوکر ۱۱۰۰؍ رہ گئی ہیں۔
April 01, 2024, 10:33 PM IST
ممبئی میں میونسپل بس سے روزانہ ، ہفتہ واری یا ماہانہ پاس خرید کر سفر کرنےوالوں کا سفر مہنگا ہو گیا ہے کیونکہ میونسپل بس چلانے والی ’’برہن ممبئی الیکٹری سٹی سپلائی اینڈ ٹرانسپورٹ انڈرٹیکنگ (بیسٹ) ‘‘نے پاس کی قیمت میں ۱۰؍ روپے سے ۳۰۰؍ روپے کااضافہ کر دیا ہے
March 03, 2024, 9:39 AM IST
بچوں کو اسکو ل آمدورفت کے دوران بڑے بڑے ٹریلروں سے بچنا اور ٹرین کی پٹریاں پار کر نا پڑتا ہے۔ گزشتہ سال ایک طالب علم حادثہ میں فوت بھی ہوچکا ہے۔ والدین اور سابق مقامی کارپوریٹر نے ۱۰؍ دن میں بس سروس بحال کرنے کا مطالبہ کیااور احتجاج کا انتباہ بھی دیا۔
December 15, 2023, 9:29 AM IST
ایک عہد کا خاتمہI اسے ۱۹۳۷ء میں شروع کیا گیا تھا، ایک وقت تھا جب بیسٹ کے بیڑے میں ۷۵؍ ڈبل ڈیکر بسیں ہوا کرتی تھیں اب بیسٹ کی اپنی کوئی ڈبل ڈیکر بس نہیں،اوپن ڈیک بس بھی ۵؍اکتوبر سے بند کردی جائے گی ،کرائے پرچلائی جانے والی ۱۲؍نئی ڈبل ڈیکر بسیں جنوبی ممبئی میںچلائی جارہی ہیں
September 15, 2023, 9:55 AM IST