EPAPER
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی ۲؍ رُکنی بنچ کا فیصلہ، مسلم فریق ’’مولانا کمال الدین ویلفیئر سوسائٹی‘‘ اور دیگر کے دلائل مسترد، ۲۰۰۳ء کے محکمۂ آثار قدیمہ کا فیصلہ بھی خارج، مسلم فریق سپریم کورٹ جائیگا
May 16, 2026, 6:07 AM IST
مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے پریتم لودھی کی جانب سے ایک پولیس افسر کو دھمکانے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد تنازع بڑھ گیا ہے۔ ایم پی آئی پی ایس آفیسرز اسوسی ایشن نے اس بیان کی شدید مذمت کی، جبکہ تازہ ویڈیوز اور سیاسی ردعمل نے معاملے کو مزید حساس بنا دیا ہے۔
April 23, 2026, 6:24 PM IST
مسلم فریق نے اعتراض کیا گیا کہ انہیں آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کی رپورٹ پر مکمل طور پر اعتراضات کرنے کا موقع فراہم نہیں کیا گیا۔
March 30, 2026, 11:02 AM IST
مدھیہ پردیش کے ایک خاندان نے دعویٰ کیا ہے کہ پہلی جنگِ عظیم کے دوران ۱۹۱۷ء میں برطانوی حکومت کو دیا گیا ۳۵؍ ہزار روپے کا قرض آج تک واپس نہیں کیا گیا۔ اہل خانہ اب سود سمیت رقم کی وصولی کے لیے قانونی مشاورت کر رہے ہیں، تاہم ماہرین اس دعوے کو قانونی پیچیدگیوں سے بھرپور قرار دے رہے ہیں۔
February 27, 2026, 5:37 PM IST
