• Sun, 14 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Budget

ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے بجٹ منظور

’مردم شماری ۲۰۲۷ء‘ دو مرحلوں میں کرائی جائیگی،پہلے مرحلے میں اپریل اور ستمبر۲۰۲۶ء کے درمیان گھروںکی فہرست اور گنتی ہوگی،اور دوسرے میں فروری۲۰۲۷ء میں لوگوں کی گنتی ہوگی، ایک شخص پر ۹۷؍روپے خرچ ہونگے، مردم شماری کیلئے ۱۱۷۱۸؍ کروڑ روپے منظور

December 13, 2025, 8:42 AM IST

بلغاریہ: بڑے پیمانے پر بدعنوانی مخالف مظاہروں کے بعد حکومت کا استعفیٰ

بلغاریہ گزشتہ ۵ برسوں سے مسلسل سیاسی عدم استحکام کا سامنا کررہا ہے۔ بورسوف کی حکومت کے خلاف ۲۰۲۰ء میں بڑے پیمانے پر احتجاج کے بعد، ملک میں ۷ مرتبہ قبل از وقت انتخابات ہو چکے ہیں۔

December 12, 2025, 6:04 PM IST

اشیری گڑھ قلعہ: ممبئی -احمد آباد ہائی وے کے قریب پر سکون مقام

پالگھر میں واقع یہ قلعہ اب بھی زیادہ مشہور نہیں ہے اس لئے یہاںسکون کے چند لمحے میسر آتے ہیں اور یہاں سے آپ دور دور تک نظارہ کرسکتے ہیں۔

December 11, 2025, 1:17 PM IST

چیراپونجی: بادلوں کی بستی اور بارش کے سُر سے گونجتی ہوئی وادیاں

ہندوستان کے شمال مشرق میں واقع میگھالیہ کی پہاڑی سرزمین پر یہ ایک ایسا خطہ ہے جو بادلوں کو اپنی بانہوں میں سمیٹے رکھتا ہے۔

December 10, 2025, 1:59 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK