EPAPER
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعہ کو کہا کہ ملک کو عالمی ویلیو چین میں اپنا حصہ بڑھانے اور خود انحصار بننے کیلئے اپنے مینو فیکچرنگ سیکٹر کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔
May 18, 2024, 11:28 AM IST
یو این کے مطابق مضبوط عوامی سرمایہ کاری اور لچکدار نجی کھپت کی وجہ سے ہندوستانی معیشت میں تیزی۔
May 18, 2024, 11:28 AM IST
کریڈائی-کولیئرس-لائسیس فوراس کی رپورٹ کے مطابق سال کی پہلی سہ ماہی میں مانگ بڑھنے کے سبب بالترتیب بنگلور، دہلی این سی آر، پونے، احمد آباد اور حیدرآباد میں مکانات مہنگے ہوئے، مزیداضافہ کا اندازہ۔
May 17, 2024, 10:32 AM IST
ای پی ایف او نے اپنے کروڑوں ممبران کو بڑا تحفہ دیا ہے۔ ای پی ایف اسکیم ۱۹۵۲ء کے تحت، ای پی ایف او نے آٹو کلیم سیٹلمنٹ سہولت کا دائرہ ہاؤسنگ، شادی اور تعلیم تک بڑھا دیا ہے۔
May 15, 2024, 1:29 PM IST