• Wed, 17 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Career

آٹھویں کے طالبعلم نے ’ملک اوورفلو ڈٹیکٹر‘ نامی آلہ بنایا

حیدر آباد کے ۱۳؍سالہ ویدت نےدودھ گرماتے وقت درپیش مسئلے کاایسا حل نکالا ہے جس سے اب دودھ برتن سے گرکر ضائع نہیں ہوگا

December 17, 2025, 3:18 PM IST

۵؍اے آئی مہارتیں جو ملازمت دلانے میں معاون ہیں

جاب مارکیٹ تیزی سے بدل رہا ہے۔ اب اچھی تنخواہ والی نوکری کیلئے اے آئی اسکل سیکھنا لازمی ہے، یہ کریئر میں ترقی کیلئے بھی مددگار ہے۔

December 17, 2025, 3:14 PM IST

ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹار جان سینا نے ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ڈبلیو ڈبلیو ای کے۱۷؍ بار کے چمپئن جان سینا نے۲۳؍ سالہ شاندار کریئر کے بعد ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ان کا الوداعی میچ مداحوں کیلئے جذباتی لمحہ بن گیا، حالانکہ وہ فتح حاصل نہیں کر سکے۔

December 14, 2025, 2:43 PM IST

چند منٹ میں مکمل ڈراما،چند سیکنڈ میں ٹرننگ پوائنٹ اور فون کی اسکرین پر پوری دنیا

ایسے کئی ایپس اور فارمیٹ ہیں جہاں عام طور پر ۳۰؍ سیکنڈ سے ۵۳؍ منٹ تک کے مختصر مگر مکمل کہانی والے ویڈیوز ہوتے ہیں، انہیں مائیکرو ڈراما، مائیکرو سیریز یا مختصر کہانیاں کہا جاتا ہے۔

December 14, 2025, 12:34 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK